نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عالمی محاذ کی تشکیل کی کوشش۔
انٹرفیکس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ماسکو، شام میں جنگ بندی کے موضوع پر اردن کے ساتھ نزدیکی تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے۔
عالمی پیغام کو ختم کرنے کے لئے ہر دن نئی نئی سازشیں کر رہے ہیں۔ طبیعی ہے کہ جب تک ایرانی قوم دشمنوں کی تسلط پسندی کے مقابلے میں پائمردی کا مظاہرہ کرتی رہے گی، یہ تصادم بھی جاری رہے گا۔
عالمی تجزیہ نگاروں موقف :
بہت سے مبصرین اور تجزیہ نگار اس بات پر متفق ہیں کہ گزشتہ چار ...
عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل يوكيا امانو نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران، گروپ پانچ جمع ایک ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کی بنیاد پر اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارا خیال ہے کہ یہ تعاون مستقبل میں بھی جاری رہے گا اور اس اہم بین الاقوامی معاہدے میں شامل تمام فریقوں کو اپنے وعدوں پر ع ...
عالمی دہشت گردی سے جد و جہد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے اسی طرح مونٹے نیگرو میں بغاوت کی کوشش کے لئے ماسکو پر عائد مداخلت کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزام بھی مغرب کے خلاف ہیکروں کے حملوں اور مغربی ممالک کے انتخاباتی مہم میں ملوث ہونے کے الزامات کی مانند بے بنیاد ہیں ...
عالمی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جس میں آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے یورینیم کے ذخائر ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی سطح سے بہت کم ہیں، لکھا کہ اس موضوع پر ایران کے ساتھ جنگ، موجود وقت میں میز پر نہیں ہے۔
فیٹز پیٹریک نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جو ایران کے خطرے سے پری ...
عالمی حالات سے استفادہ کرتا ہے اور کچھ ممالک اپنے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کے لئے اس ڈھانچے کی حمایت کرتے ہیں۔
عراقی وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ امریکی حکومت سے انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی سے جد و جہد کو علاقائی اور بین الاقوامی جھڑپوں اور عالمی سطح پر پائی جانے والی کشمکش کی وجہ سے خراب نہ ...